ضلع مانسہرہ میں6513افراد کے کوروناوائرس کے ٹیسٹ کرلیئے گئے،779 افرادمیں کورونا کی تصدیق

ہفتہ 19 ستمبر 2020 00:10

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) ضلع مانسہرہ میں6513افراد کے کوروناوائرس کے ٹیسٹ کرلیئے گئے۔779 افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق۔5433افرادکے ٹیسٹ کلیئر آگئے۔باخبرذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع مانسہرہ میں6513افرادکے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ۔

(جاری ہے)

5433افرادکی رپورٹ کلیئر آئی ۔ 779افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ھوئی ۔ کورونا وائرس کو شکست دیکر صحت یاب ھونے والوں کی تعداد740ھے۔جبکہ کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی موجودہ تعداد 12ھے۔جبکہ266افرادکی رپورٹ آناباقی ھے۔گزشتہ روز ضلع مانسہرہ میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ھوا۔اورنہ ھی کسی نے کورونا وائرس کو شکست دی ھے۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں