ضلع مانسہرہ میں مزید تین افرادکوروناوائرس کاشکار،تین افرادنے کوروناوائرس کوشکست دیدی،متاثرہ افرادکی تعداد925تک پہنچ گئی

پیر 19 اکتوبر 2020 23:42

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2020ء) ضلع مانسہرہ میں مزید تین افرادکوروناوائرس کاشکار۔تین افرادنے کوروناوائرس کوشکست دے دی۔کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد925تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

باخبرذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزضلع مانسہرہ میں تین افرادکا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعدضلع مانسہرہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 925تک پہنچ گئی ھی.گزشتہ روز تین افرادکوروناوائرس کوشکست دیکرصحت ھوئے۔

جس سیکورونا وائرس کو شکست دیکرصحت یاب ھونے والوں کی تعداد847ھوگئی ھے۔کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی موجودہ تعداد50ھے۔ضلع مانسہرہ میں8422افراد کے کوروناوائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ھیں۔جن میں سی7232افرادکی رپورٹ کلیئرآئی ھے۔جبکہ925 افرادمیں کوروناوائرس کی تصدیق ھوئی ھے۔جن میں سی847افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ھے۔کورونا وائرس سے متاثرہ موجودہ افراد کی تعداد50ھے۔جبکہ265افرادکی رپورٹ آناباقی ھے۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں