ضلع مانسہرہ میں متعدد ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیاگیا

منگل 23 نومبر 2021 00:40

مانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2021ء) ضلع مانسہرہ میں متعدد ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ نے متعدد ایس ایچ او کوتبدیل کردیا۔ٹریفک انسپکٹر مدثر ضیا? کو تھانہ خاکی۔

(جاری ہے)

قاضی ماجد کو ٹریفک انسپکٹرمانسہرہ۔یاسر احمد کو ایس اپچ او بٹل۔اورنگزیب خان کو ایس ایچ او۔شنکیاری۔طارق محمود کو ایس ایچ او گڑھی حبیب اللہ۔ گلنواز کو ایس ایچ او بالاکوٹ۔اسرار شاہ کو ایس ایچ او صدرمانسہرہ صداقت نثار کو ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ تعینات کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں