مانسہرہ،معاون خصوصی وزیراعلی خیبرپختونخوا سید احمد حسین شاہ نے جبڑی ہائی سکول کی عمارت کا افتتاح کر دیا

بدھ 8 جون 2022 22:53

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2022ء) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے پاپولیشن ویلفیئر سید احمد حسین شاہ نے بدھ کو جبڑی ہائی سکول کی عمار ت کا افتتاح کر دیا ۔اس سے قبل سکول مڈل تھا۔

(جاری ہے)

سید احمد حسین شاہ نے سکول کو اپ گریڈ کر کے مڈل سے ہائی کا درجہ دلوایا اور اضافی کمرے تعمیر کروائے۔ اس موقع پر سید منیب افتخار شاہ چیئرمین وی سی جبڑی سلطان حیدر خان و دیگر اہلیان علاقہ نے سکول اپ گریڈ کرنے اور اضافی کمرے بنانے پر سید احمد حسین شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں