انٹر ڈسٹرکٹ ہائی و ہائر سکینڈری سکول ٹورنامنٹ میں ہائیر سیکنڈری سکول جٹی پنڈ کاغان کو شکست دے کر والی بال کا چیمپیئن بن گیا
جمعرات 13 دسمبر 2018 17:27
(جاری ہے)
ہائی و ہائیر سکینڈری سکول ٹورنامنٹ 2018کا والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل گورنمنٹ ہائی سکول مانسہرہ نمبر دو میں منعقد ہوا جس میں ہائر سکینڈری سکول جٹی پنڈ کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہائیر سکینڈری سکول کاغان کو تین صفر سے شکست دے کر ہزارہ ڈویژن کا چیمپئین بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے ۔
انٹر ڈسٹرکٹ ہائی و ہائر سکینڈری سکول ٹورنامنٹ 2018ہزارہ کے صدر ڈاکٹر تیمور خان نے اس شاندار فتح پر جٹی پنڈ کی ٹیم اور سکول پرنسپل ملک جہانزیب و دیگر سٹاف کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے عمدہ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ہائی سکول مانسہرہ کے انچارج علی نواز کا بھی شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیامانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ایڈمن وحید خان کا اردلی ..
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
مانسہرہ پولیس کی کارروائی میں ٹائون شپ میں ون ویلنگ کرنے والے متعدد اوباش نوجوان گرفتار
قبضہ مافیا اور منشیات دھندے میں ملوث آخری کارندے کو کیفر کردار تک پہنچائے گے، ڈی پی او شفیع اﷲ گنڈا پور
مانسہرہ، تھانہ لاری اڈہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لئے
ڈی ایس پی ایڈمن مانسہرہ کا پولیس ٹرینرز جوانوں کی پریڈ کا معائنہ
تھانہ اوگی پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا
مانسہرہ، تھانہ لاری اڈہ پولیس کی کارروائی ،گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان گرفتار کر لئے
مانسہرہ پولیس نے گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے
مانسہرہ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرکا کنٹرول روم کا دورہ
اوگی پولیس نے اقدام قتل کیس کامفرورملزم 9سال بعد گرفتار کرلیا
ڈی پی اومانسہرہ کا تھانہ لساں نواب اورتھانہ پھلڑہ کا دورہ، ریکارڈ چیک کیا
مانسہرہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب