بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 26 اپریل 2019 15:39

بالاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش سے نقصات ہوئے، بالا کوٹ میں 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ہوئے، پلدراں کے مقام پر لاکھوں کی املاک تباہ ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مانسہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں