رستم میں ٹریکٹراورموٹرسائیکل میں تصادم،خاتون جاں بحق،شوہرزخمی

اتوار 23 ستمبر 2018 20:31

مردان۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) مردان کے علاقہ رستم میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ اس کا شوہر زخمی ہو گیا تفصیلا ت کے مطابق رستم میں پشکنڈو پل کے قریب ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون زوجہ شیر زادہ مو قع پر جا ن بحق ہو گئی جبکہ اس کا شوہرشیر زادہ ساکن پشکنڈو رستم زخمی ہو گیا ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جان بحق اور زخمی کو رستم ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں