مردان پولیس انٹی کارلفٹنگ سیل کا سرقہ شدہ گاڑیوں کے حوالے سے خصوصی مہم جاری، 81 گاڑیاں برآمد
بدھ 15 مئی 2019 19:16
(جاری ہے)
اس حوالے سے ڈی آئی جی مردان ریجن محمد علی خان نے سرقہ شدہ گاڑیوں کو برآمد کرنے پر پولیس ٹیم میں انعامات تقسیم کئے اور پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ جرائم کی روک تھام امن امان کی بحالی کو جدید ٹیکنالوجی VVS سے استفادہ کرتے ہوئے چوری شدہ گاڑیوں کا ریکارڈ تمام پولیس سٹیشنوں،پولیس پوسٹوں اور سنیپ چیکنگ پوائنٹس۔
ریجنل پولیس آفیسر نے واضح کیا کہ کسی کو بھی نقص امن کی اجازت ہر گزنہیں دی جائیگی،انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں اسلام آباد،لاہور،راولپنڈی،کراچی اور دیگر علاقوں کے تھانوں میں ان گاڑیوں کی چوری ہونے کی ایف آئی آرز درج کروادی گئی تھیں، انہوں نے کہاکہ چوری شدہ گاڑیاں ممکنہ طور پر جرائم میں استعمال کی جاسکتی ہیں اس لئے اس کے خلاف ہماری مہم جاری رہے گی۔ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ریجنل اکاونٹنٹ پیر شمشیر خان بھی موجود تھے۔مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان ،شدید بارشوں سے مکان کی چھت گرگئی ، خاتون دو کمسن بچوں سمیت ملبے تلے دب کر جاں بحق
مردان،طوفانی بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
عید الفطر تعطیلات ‘ ایم ایم سی نے رپورٹ جاری کردی
5رشوت لینے پر پٹواری برطرف
مردان،عید الفطرپر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے بھر پور انتظامات مکمل،ہزار سے زائد پولیس ..
سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دی ایجوکیٹرزسکول النور کیمپس بغدادہ کی جانب سے 21یتیم بچوں میں عیدی ..
مردان،عید الفطرپر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے بھر پور انتظامات مکمل،ہزار سے زائد پولیس ..
مردان میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمر کی بروقت عدم تبدیلی سمیت بجلی سے متعلق اجلاس
مردان میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمر کی بروقت عدم تبدیلی سمیت بجلی سے متعلق اجلاس
مردان میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا
مردان میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پی ٹی اذئی کارکنان کااحتجاج، ایم پی اے کے ایس ڈی او کو دھکے
Xمردان میں گیس چوروں کو 4 کروڑ 96 لاکھ جرمانہ
مردان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر