مردان ، لڑکی کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں نامزد تمام ملزمان گرفتار

ہفتہ 5 دسمبر 2020 15:17

مردان ، لڑکی کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں نامزد تمام ملزمان گرفتار
مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) مردان میں لڑکی کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں نامزد تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق لڑکی نے دعویٰ کیاکہ اسے رشتہ داروں نے اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور ایک شخص نے زبردستی نکاح بھی کیا۔لڑکی کے والد سمیت عزیزوں نے ملزمان پر حملے کرکے دو افراد کو قتل کردیا تھا۔ پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں لڑکی کا والد بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں