استعفیٰ بھی نہیں دے رہے، الیکشن بھی لڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی جوائن کرلیں، بلاول بھٹو کا پی ڈی ایم کو مشورہ
ہم نے پی ڈی ایم میں واپس جانے کی نہ خواہش ظاہر کی نہ درخواست دی، ہم پی ڈی ایم کا نوٹس پھاڑ چکے اور آپ بار بار کیوں کہہ رہے ہو ان کو نہیں لیں گے؟ ہم آنا بھی نہیں چاہتے ، آپ کی مہربانی، اگرپی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی اور اے این پی نہیں تواحتجاج کے بغیرسیدھا استعفے دیتے، بلاول بھٹو
دانش احمد انصاری ہفتہ 12 جون 2021 23:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سیاسی اتحاد ہے، سیاسی اختلاف ہوسکتے ہیں، پارلیمان میں ہم ایک ہیں اور ہم نےقائدحزب اختلاف کو اختیار دیا ہے۔
بلاول کا مزید کہنا تھاکہ معاملہ صرف استعفے کا تھا، ایک سال تک استعفیٰ استعفیٰ کرتے رہے تو اب استعفے دیں، آپ استعفیٰ بھی نہیں دے رہے اور الیکشن بھی لڑ رہے ہیں، جب پیپلز پارٹی کے ہی مؤقف پر چلنا ہے تو پیپلز پارٹی ہی جوائن کرلیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انقلابیوں کو یہی سمجھا رہاہوں کہ عمران خان کیلئے میدان نہ چھوڑيں، پیپلز پارٹی اور اے این پی کے بغیر پی ڈی ایم جمہوری تحریک ہی نہیں۔ بجٹ کے حوالے پی پی چیئرمین کا کہنا تھاکہ مہنگائی تاریخی سطح پر ہے، مہنگائی کی شرح افغانستان سے بھی زیادہ ہے، ملک میں تاریخی بے روزگاری ہے، جتنی بےروزگاری اس حکومت میں ہوئی ماضی میں نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اکنا مک سروے میں مہنگائی اور بیروزگاری کا ذکر تک نہیں، گزشتہ روزعوام دشمن بجٹ پیش کیاگیا، حکومت تنخواہوں میں اُتنا اضافہ کرےجتنا مہنگائی میں اضافہ کیا۔ فرخ شاہ کی گرفتاری پر بلاول کا کہنا تھاکہ آج آپ نے میرے کارکن کے بیٹے کو گرفتار کیا ہے، یہ سمجھ رہے ہیں کہ کسی سیاست دان کے بیٹے کو گرفتار اور بیوی کو دھمکا کر اپنا راج قائم کرسکتے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں۔متعلقہ عنوان :
مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان ،شدید بارشوں سے مکان کی چھت گرگئی ، خاتون دو کمسن بچوں سمیت ملبے تلے دب کر جاں بحق
مردان،طوفانی بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
عید الفطر تعطیلات ‘ ایم ایم سی نے رپورٹ جاری کردی
5رشوت لینے پر پٹواری برطرف
مردان،عید الفطرپر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے بھر پور انتظامات مکمل،ہزار سے زائد پولیس ..
سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دی ایجوکیٹرزسکول النور کیمپس بغدادہ کی جانب سے 21یتیم بچوں میں عیدی ..
مردان،عید الفطرپر امن وامان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے بھر پور انتظامات مکمل،ہزار سے زائد پولیس ..
مردان میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمر کی بروقت عدم تبدیلی سمیت بجلی سے متعلق اجلاس
مردان میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور خراب ٹرانسفارمر کی بروقت عدم تبدیلی سمیت بجلی سے متعلق اجلاس
مردان میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا
مردان میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پی ٹی اذئی کارکنان کااحتجاج، ایم پی اے کے ایس ڈی او کو دھکے
Xمردان میں گیس چوروں کو 4 کروڑ 96 لاکھ جرمانہ
مردان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری