عمران خان کا شہید کارکن سید احمد جان کی شہادت پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت

جمعہ 27 مئی 2022 17:17

عمران خان کا شہید کارکن سید احمد جان کی شہادت پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت
مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2022ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شہید کارکن سید احمد جان کی شہادت پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مردان میں شہید کارکن سید احمد جان کے گھر پہنچے اور چیئرمین تحریک انصاف کی اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود اور دیگر پارٹی قائدین بھی عمران خان کے ہمراہ موجود تھے۔

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں