مردان میں دیرینہ دشمنی کے باعث فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اتوار 3 مارچ 2019 15:40

مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2019ء) مردان میں دیرینہ دشمنی کے باعث فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مردان میں دیرینہ دشمنی کے باعث فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، فائرنگ سے باپ بیٹاجاں بحق ہو گئے ،پولیس نے 4 افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں