مردان ،ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیورہائی وولٹیج ٹرانسمیشن لائن کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

منگل 23 اپریل 2019 18:59

مردان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) مردان میں ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور بجلی کی 11000 ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کرنٹ سے لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقہ گوجر گڑھی شکر مورو میں ایک ٹریکٹر ٹرالی ڈؑرائیور نصر اللہ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچھے جیک لگا کر اٹھا رہے تھے۔ کہ ٹرالی اوپر بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا گئی۔ جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں