کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے ضرورت مند اور غریب لوگوں کیلئے عید پیکج تقسیم

منگل 19 مئی 2020 19:23

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2020ء) مردان یوتھ پارلیمنٹ ٹیم کی جانب سے تحصیل کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے ضرورت مند اور غریب لوگوں کیلئے عید پیکج تقسیم کئے گئے۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ کامران خان نے نے چیرمین مردان یوتھ پارلیمنٹ ارشاد احمد ، جنرل سیکرٹری سید شیر شاہ ، چیرمین یوتھ جرگہ غلام حبیب سمیت دیگر کے عید الفطر کے موقع پر تحصیل کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والے غریبوں اور ضروت مندوں میں عید پیکج کی تقسیم کو سراہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں