اسسٹنٹ کمشنرمردان کے اشیاء خوردنوش کی قیمتوں کے معائنے

منگل 19 مئی 2020 19:23

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان جہانزیب خان نے گڑھی کپورہ اور شہباز گڑھی بازار میں کاروائی کرتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو کرونا وائرس کے پیش نظر جاری احتیاط تدابیر پر مکمل عمل اور بروقت دکانیں بند کرنے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر نے اشیائ خوردنوش کی قیمتوں کے معائنے بھی کئے اور سرکاری نرخنامہ کے مطابق ضروری اشیاء کی فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں