مردان انسداد دہشتگردی نے مردان 2016 میں مردان کچہری خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا

جمعرات 8 جولائی 2021 17:48

مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2021ء) مردان انسداد دہشتگردی نے مردان 2016 میں مردان کچہری خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مردان دھماکے میں تین پولیس اہلکار اور 10 شہری شہید ہوئے تھے ،مردان واقعہ میں 47 افراد زخمی بھی ہوئے تھے ۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایاکہ مردان گرفتار مبینہ دہشتگرد تلاوت کا تعلق باجوڑ سے ہے ،مردان دہشتگرد محب بانڈہ میں دہشتگردی کی عرض سے موجود تھا سی ٹی ڈی نے خوفیہ اطلاح پر گرفتار کیا ۔ سی ٹی ڈی نے بتایاکہ مردان ملزم سے تفتیش جاری مزید اہم انکشافات بھی متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں