ؤ مردان سرکل شیخ ملتون پولیس کامجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیاں جاری

-کارروائیوں کے دوران 18 مشتبہ افراد سمیت, 02 ملزمان گرفتار اسلحہ اور کارتوس برآمدکرلیا

جمعرات 5 مئی 2022 19:00

: پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2022ء) مردان سرکل شیخ ملتون پولیس کامجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائیاں جاری کارروائیوں کے دوران 18 مشتبہ افراد سمیت, 02 ملزمان گرفتار اسلحہ اور کارتوس برآمدکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے ڈی پی او عرفان اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی شیخ ملتون سبزعلی خان کی نگرانی میں SHO تھانہ طورو انسپکٹر گل ولی خان کا ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے دوران ایک 01 سہولت کار اور 18 مشتبہ افراد سمیت 02 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کیے گئے۔

گرفتار شدہ ملزمان کے قبضے سے 02عدد پستول، 45 عدد کارتوس برآمد ہوکرملزمان کیخلاف تھانہ طورو میں مقدمات درج کئے گئے۔ جرائم پیشہ افراد اپنا قبلہ درست کریں مزید کاروائیاں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں