مردان پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو اشتہاریوں سمیت نو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

جمعہ 24 فروری 2017 18:33

مردان پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو اشتہاریوں سمیت نو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2017ء) مردان پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو اشتہاریوں سمیت نو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ناقص سیکورٹی پر دو تعلیمی اداروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے مردان پولیس کے مطابق کاٹلنگ کے علاقے میں کومبنگ آپریشن کیا گیا جس کے دوران دو اشتہاریوں سمیت نو مشتبہ افراد کو گرفتارکیا گیا۔ ملزموں سے اسلحہ اورمنشیات برآمد ہوئیں۔ ناقص سیکیورٹی انتظامات پر دوتعلیمی اداروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔کومبنگ آپریشن کے دوران تیس مکانات کو سرچ کیا گیا جبکہ منشیات کے خلاف کارروائیوں میں چار کلو سیزائد چرس بھی برآمد ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

مردان میں شائع ہونے والی مزید خبریں