مستونگ کے علاقے میں تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ہفتہ 22 جولائی 2017 23:50

کوئٹہ۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2017ء) مستونگ کے علاقے میں تیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوا ر شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق ہفتہ کو مستونگ کے علاقے دشت میں تیز رفتارٹریکٹر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص نبی بخش ہلاک ہوگیا۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورنامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں