تحصیل دشت کے علاقہ اسپلنجی میں نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

اتوار 20 مئی 2018 17:30

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) مستونگ کے تحصیل دشت کے علاقہ اسپلنجی میں نامعلوم شخص کی گولیوں سے چلنی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا، جس کی عمر 20 سے 22 سال کی ہے لیویزفورس لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کررہی ہے،مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں