مستونگ دھماکے کے بعد لاشوں کو ہسپتال میں رکھنے کے لئے جگہ کم پڑ گئی

جمعہ 13 جولائی 2018 23:17

مستونگ دھماکے کے بعد لاشوں کو ہسپتال میں رکھنے کے لئے جگہ کم پڑ گئی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2018ء) مستونگ دھماکے کے بعد لاشوں کو ہسپتال میں رکھنے کے لئے جگہ کم پڑ گئی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں ہونے والے خود کش دھما کے میں شہید افراد کی میتوں کو ہسپتال میں رکھنے کے لئے جگہ کم پڑ گئی دھماکے میں شہید افراد کی میتوں کو سول ہسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے کے ساتھ ساتھ برآمدے میں بھی رکھا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں