نوابزادہ میر سراج رئیسانی شہید کے اہلخانہ بیرون ملک آج شام 6بجے کوئٹہ پہنچیں گے

ہفتہ 14 جولائی 2018 11:30

نوابزادہ میر سراج رئیسانی شہید کے اہلخانہ بیرون ملک آج شام 6بجے کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جولائی2018ء) مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء نوابزادہ میر سراج رئیسانی شہید کے اہلخانہ بیرون ملک سے کوئٹہ پہنچیں گے پارٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ میر سراج رئیسانی کی اہلیہ اور بیٹا آج بیرون ملک سے شام ساڑھے 6 بجے کوئٹہ پہنچیں گے اور ان کی تدفین و دیگر رسومات ادا کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں