مستونگ لیویز کے عملے نے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

اتوار 16 دسمبر 2018 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء)مستونگ لیویز کے عملے نے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ لیویز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے دو مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتا ر کر لیا مزید کارروائی مستونگ لیویز کر رہی ہے ۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں