ٌکوئٹہ،مستونگ میں شہید ٹریفک سارجنٹ کے قاتل کی نشاندہی کیلئے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان

جمعرات 16 مئی 2019 20:50

/کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2019ء) مستونگ میں شہید ہونے والے ٹریفک سارجنٹ کے قاتل کی نشاندہی کیلئے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق مستونگ میں شہید ٹریفک سارجنٹ محمد حنیف کے قاتل کے نشاندہی کے لیے حکومت نے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں