پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افراد جاںبحق

اتوار 9 فروری 2020 21:05

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2020ء) پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افراد جاںبحق تفصیلات کے مطابق نیو بس اڈہ کے قریب پولیس کی چیکنگ کے دوران موٹرسائیکل پر سوار دو فرار کو پولیس نے روکھا اور تلاشی لینے کے دوران دونوں افراد فرار ہوگئے پولیس اہلکاروں نے انکا پیچا کیا اور پکڑنے کی کوشش میں ہاتاپائی ہوئی اور پولیس سے اسلحہ چھینے کی کوشش کی اور ہاتھاپائی میں ایک پولیس اہلکار کے سر میں پتھر لگنے سے معمولی زخمی ہوااور پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے دونوں افراد موقع پر مارے گئے پولیس اور فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے لیااور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

(جاری ہے)

مزید تفتیش جاری۔پولیس حکام کے مطابق ایک شخص کا شناخت شمس الدین ولد نور محمد سپزنٹ دشت سے ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں