مستونگ ،نامعلوم شخص کی پرانی مسخ شدہ لاش برآمد

جمعرات 16 اگست 2018 16:12

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) دڑی لاکھا کے علاقے سیایک میں نامعلوم شخص کی پرانی مسخ شدہ لاش برآمدہوئی لیویز کواطلاع ملنے پرلیویزفورس موقع پر پہنچ کر لاش کو شناخت کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔لاش کو جانوروں نے کھایاتھااور ناقابل شناخت ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں