مستونگ خود کش حملے کا مقدمہ لیویز تھانہ صدر مستونگ میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا

ہفتہ 14 جولائی 2018 22:18

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) مستونگ خود کش حملے کا مقدمہ لیویز تھانہ صدر مستونگ میں درج کرلیا گیا ۔ لیویز حکام کے مطابق خود کش حملے کا مقدمہ نائب تحصیلدار مستونگ کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں