سانحہ درینگڑھ کا ایک اورزخمی دوران علاج شہید ہوگیا

ہفتہ 21 جولائی 2018 17:15

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) سانحہ درینگڑھ کا ایک اورزخمی دوران علاج شہید ہوگیا تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سانحہ درینگڑھ میں زخمی ہونے والا سدھیراحمدولداعظم رئیسانی ساکن درینگڑھ سی ایم ایچ کوئٹہ میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا شہداء کی تعداد152ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں