مستونگ سے ملنے والی لاش کی شناخت لیویز سپاہی اکبر شاہ ولد عبداللہ کے نام سے ہوگئی

جمعرات 16 اگست 2018 21:06

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) مستونگ سے ملنے والی لاش کی شناخت لیویز سپاہی اکبر شاہ ولد عبداللہ قوم سید عمر 60 سکنہ درینگڑھ سے ہوئی ہے وہ 35 دن سے لاپتہ تھا، جس کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ لائی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں