مستونگ، انٹر گرلزکالج میں فرسٹ ا ئیر کی طالبہ کرسی سے گرکر جا ں بحق

جمعرات 6 ستمبر 2018 19:26

مستونگ، انٹر گرلزکالج میں فرسٹ ا ئیر کی طالبہ کرسی سے گرکر جا ں بحق
مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2018ء) انٹر گرلزکالج میں فرسٹ ا ئیر کی طالبہ کرسی سے گرکر جاںحق،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انٹرگرلزکالج میں فرسٹ ئیرطالبہ مسمی(ن)ولدزرگر عبدالرشید رند کی بیٹی دل کادورہ پڑنے سے کرسی سے گرگئی جنہیں فوری طور پرہسپتال منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

جہاں پر وہ جان بر نہ ہوسکی اور جاںبحق ہوگئی۔طالبہ کی میت گھر پہنچے کے بعد گھرمیں کہرام مچ گیا۔انکی تدفین آبائی قبرستان ٹنڈلان میں کردی گئی اور فاتحہ خوانی کلی ٹنڈلان میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں