ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرنے پی بی 35 مستونگ کے ضمنی الیکشن کے نتائج کا فارم 47 جاری کر دیا

پیر 15 اکتوبر 2018 22:34

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسرنے پی بی 35 مستونگ کے ضمنی الیکشن کے نتائج کا فارم 47 جاری کر دیا،جس میں آزاد امیدوار نواب محمداسلم خان رئیسانی نے 13155 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے جبکہ دوسری نمبر پربلوچستان عوامی پارٹی کے سردارنوراحمدبنگلزئی 9870 ووٹ اور نیشنل پارٹی کے سردارکمال خان بنگلزئی نے 8802 ووٹ حاصل کئے۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں