موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی پروگرام کاانعقاد

بدھ 26 دسمبر 2018 20:35

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2018ء) موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی پروگرام کاانعقادکیاگیا۔نیشنل ہائی وے اینڈموٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل عبدالحئی بلوچ کی خصوصی ہدایات پرمدرسہ مفتاح العلوم مستونگ میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے ایک روزہ پروگرام کاانعقادکیاگیا۔آگاہی پروگرام سے انچارج موبائل ایجوکیشن یونٹ ویسٹ زون spoمحمدشعیب۔

spoبیٹ 33 مستونگ محمدوقار۔مفتی عبدالستار۔spo.کامران۔نورعالم۔apo شیرمحمد۔

(جاری ہے)

عمرخالدنے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ روڈ پرچلناہرانسان کابنیادی حق ہیں۔آج دنیامیں 42 فیصد لوگ پیدک چلنے کی وجہ سے حادثات کا شکارہوتیہیں۔حادثات سے بچنے کیلئے قانوں کی پابندی ضروری ہے۔اور اس سے قیمتی جانیں ضیاع ہونے سے بچ سکتیہیں۔ہمیشہ حادثات لاپروائی اور قانوں پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث پیش آتے ہیں جس سے قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔جبکہ کہ تقریب کے اختتام پر بچوں کو گفٹ بھی تقسیم کئیگئے۔انھوں روڈ سیفٹی کے حوالے سے شرکاہ کو مکمل آگاہی فراہم کی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں