مستونگ، قومی شاہراہ پر سورگز کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم ،دو افراد زخمی

بدھ 13 مارچ 2019 20:15

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2019ء) قومی شاہراہ پر سورگز کے قریب رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم،حادثے میں دو افرادحفیظ اللہ مینگل سکنہ کانک،آغا اقبال شاہ سکنہ کانک شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش میمویل ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں آغااقبال شاہ کو ابتدائی طبی امداد کے کوئٹہ منتقل کردیاگیامزید تفتیش صدر لیویز کررہی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں