مستونگ میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں ضلعی انتظامیہ کی کاوشیں لائق تحسین ہے،آغامحمودشاہ
لیویز و پولیس سمیت تمام فورسز کے جوانوں کی قربانیوں بدولت آج امن کا سورج طلوع ہوچکا ہے،رہنما جمعیت علماء اسلام
جمعرات 21 مارچ 2019 18:29
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انھوں نے صدر تھانہ ولی کے دورے کے موقع پرمیڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مستونگ ممتاز علی کیھتران نے رکن قومی اسمبلی آغامحمودشاہ کو مستونگ میں امن و امان سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ مستونگ لیویز فورس کے جوانوں پر مشتمل ’’کوئک رسپانس فورس کا قیام عمل میں لایاگیاہے اب انکی تعداد 15 سے بڑھاکر 35 کردی گئی ہیں۔کیوآر ایف فورس کے جوانوں کوتمام ضروری سہولیات فراہم کردی گئی ہیں اور اہلکاروں کو مزید تربیت دیں رہے ہیں.رکن قومی اسمبلی آغامحمود شاہ نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیوآر ایف فورس کی ٹرینگ و تربیت اور امان و امان کی بحالی کے اقدامات پر اتمینان کااظہار کیا۔انھوں نے کہاکہ قلات ڈویڑن کے سطح پر حالیہ مشتہرشدہ" کیوآر ایف'فورس کے آسامیاں خوش آئندہ ہے۔اس سے پورے قلات ڈویڑن میں امن و آمان کی صورتحال کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ّمستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء کا کالج انتظامیہ کے خلاف قومی شاہراہ پر کالج کے باہر احتجاج
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد اسمگلنگ کا ..
مستونگ لاپتہ عبدالطیف کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک
مستونگ ،چار لاپتہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاج ،دھرنا، روڈ بلاک ،گاڑیوں ..
مستونگ ،حالیہ بارشوں سے قومی شاہراہ ولی خان بائی پاس روڈ پر دراڑ پڑ گئی ، روڈٹریفک کے لئے بند کردی گئی
عوام کو مفت علاج معالجے کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،ظفر بلوچ
صدام حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف علاقہ مکینوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدیداحتجاج کیا
ٍمستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 اہلکار زخمی
مستونگ میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی
ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے عوام کی جان و مال کے حفاظت کیلئے کوشاں ہیں ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم ..
مستونگ میں بلوچستان فوڈٖ اتھارٹی کا مختلف دکانداروں کی چیکنگ
مستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں کلاسز سے نکل کر گیٹ کے قریب احتجاجی دھرنا
مستونگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری