کردگاپ لیویز کی کاروائی ،ایک ملزم گرفتار

منگل 9 جولائی 2019 23:48

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2019ء)کردگاپ لیویز کی کاروائی ایک ملزم گرفتارتفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کردگاپ وکیل احمد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر نائب تحصیل دار کردگاپ محمد رمضان کرد اور نائب رسالدار محمد رحیم نے لیویز فورس کردگاپ کے ہمراہ مقدمہ نمبر 4/19 میں نامزد ملزم جنید احمد ولد صوفی نیک محمد کو گرفتار کر لیا مزید ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں