مستونگ کے علاقے میں پک اپ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت19افرادزخمی

جمعہ 12 جولائی 2019 23:49

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء) مستونگ کے قریب قومی شاہراہ پر باراتیوں کی پک اپ گاڑی الٹنے سے خواتین بچوں سمیت 19 افراد زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر ڑلی کے قریب کھڈکوچہ سے گردگاپ جانیوالی باراتیوں کی پک گاڈی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جسکے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوئے۔۔حادثے کے بعد زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے لیے شہید نواب غوث بخش رئیسانی یسپتال منتقل کر دیاسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں