مستونگ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر وسائیکل سوار جاں بحق

منگل 17 ستمبر 2019 23:47

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2019ء) مستونگ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر وسائیکل سوار جاں بحق تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت 13میل میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا لاش کوضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کیا گیا اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیورکو گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں