کوئٹہ کراچی قومی خونی شاہراہ پر مسافر کوچ کا رکشے کوٹکر سے ایک شخص موقع پر جاں بحق

جمعہ 27 ستمبر 2019 18:58

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2019ء) کوئٹہ کراچی قومی خونی شاہراہ نے دو اور زندہ گیون کے چراغ گل کردیئے، گزشتہ روز اعلی ا لصبح چوتو کے قریب مسافر کوچ کا رکشے کوٹکر سے ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو زخمی کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیاجارہاتھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

حادثے کے بعد مسافرکوچ کاڈرائیورموقع سے فرارہوگیا۔جبکہ مشتعل افراد نے قومی شاہراہ دہرنادیکر روڈ کو ٹریفک کیلئے بلاک کردیا تاہم انتتظامیہ سے مذاکرات کے بعد ایک کھنٹہ کے بعد روڈ کو کھول دیا دوسری جانب سٹی پولیس نے مسافر کوچ سے لاورث لاکھوں روپیسیل کردہ نقدی برآمد کرلی اور ایس ایچ او سٹی نے ڈپٹی کمشنر اور میڈیاکے سامنے رقم کے پیکٹ کے سیل کھول کر گنے۔اور کہاکہ مذکورہ رقم جس کا ہے وہ بزریعہ عدالت وصول کرے۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں