کوئٹہ نوشکی قومی شاہراہ پر کانک کراس کے قریب مزدا ٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارزخمی

پیر 30 ستمبر 2019 20:17

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 ستمبر2019ء) کوئٹہ نوشکی قومی شاہراہ پر کانک کراس کے قریب مذدا ٹرک کی ٹکرسے ایک موٹرسائیکل سوارزخمی۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ حبیب الرحمن لونی کی ہدایت پر رسالدار درینگڑھ لیویز تھانہ نصراللہ لیویز فورس کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر مذدا ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔اور زخمی شخص کو فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیامزیر کاروائی لیویز فورس کررہی ہیں۔

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں