سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کا شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال کا دورہ
ہسپتال کے آئی سیکشن کوجدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اقدامات اٹھاتے ہوئے مکمل تعاون کریں گے، نواب محمد اسلم خان رئیسانی
ہفتہ 5 اکتوبر 2019 23:49
(جاری ہے)
اس موقع پرسی ای او ڈاکٹر شفیع زہری نے ہسپتال سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔انہوں نے کہاکہ شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال میں عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے بہت جلد دیگر اہم شعبے بھی شروع کیے جائینگے۔
نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے شعبوں پر خصوصی توجہ مرکوز رکھا ہے اور میری زاتی کوشش ہے کہ ہسپتال کو مزید جدید آلات و سہولیات فراہم کرسکے اس موقع پر کراچی سے آئے ہوئے ماہرین نے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کو سراہتے ہوئے کہا کہ نواب غوث بخش میموریل ہسپتال مستونگ و گردونواح کے علاقوں کے عوام کو صحت کے حوالے سے بہترین سہولیات فراہم کررہی ہیں۔اس موقع پرنوابزادہ میر پیرارئیس خان رئیسانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عنایت اللہ بگٹی اسسٹنٹ کمشنرحبیب الرحمن لونی بلال ایڈوکیٹ میرمولاداد محمدشہی ڈاکٹردادمحمدخواجہ خیل ڈاکٹرعصاء بلوچ و دیگر بھی انکے ہمراہ موجود تھے آئی سپیشلسٹ ٹیم کے ڈاکٹروں کو ہسپتال کے مختلف شعبوں کا وزٹ بھی کرایاگیا۔مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ّمستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء کا کالج انتظامیہ کے خلاف قومی شاہراہ پر کالج کے باہر احتجاج
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے دیگر اداروں کے ہمراہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انسداد اسمگلنگ کا ..
مستونگ لاپتہ عبدالطیف کی بحفاظت بازیابی کے لئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک
مستونگ ،چار لاپتہ نوجوانوں کے اہل خانہ کا کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر احتجاج ،دھرنا، روڈ بلاک ،گاڑیوں ..
مستونگ ،حالیہ بارشوں سے قومی شاہراہ ولی خان بائی پاس روڈ پر دراڑ پڑ گئی ، روڈٹریفک کے لئے بند کردی گئی
عوام کو مفت علاج معالجے کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،ظفر بلوچ
صدام حسین کی جبری گمشدگی کے خلاف علاقہ مکینوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کرکے شدیداحتجاج کیا
ٍمستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 اہلکار زخمی
مستونگ میں تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی
ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے عوام کی جان و مال کے حفاظت کیلئے کوشاں ہیں ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام رحیم ..
مستونگ میں بلوچستان فوڈٖ اتھارٹی کا مختلف دکانداروں کی چیکنگ
مستونگ کیڈٹ کالج کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حق میں کلاسز سے نکل کر گیٹ کے قریب احتجاجی دھرنا
مستونگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا