ق*پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

Oتدفین آبائی علاقے پڑنگ آباد میں ہو گی

اتوار 5 جولائی 2020 20:45

Uمستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جولائی2020ء) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے، ان کی تدفین آبائی علاقے پڑنگ آباد میں ہو گی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ خان درانی انتقال کر گئے ہیں، سابق وفاقی وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار آیت اللہ درانی گزشتہ چند روز سے شدید علیل تھھے اور کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے آیت اللہ درانی کی تدفین ان کے آبائی علاقے پڑنگ آباد میںہو گی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں