شہید منظور بلوچ کے چہلم کا انعقاد15جولائی کو کیا جائے گا، بی این پی مستونگ

ہفتہ 11 جولائی 2020 23:59

مستونگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2020ء) بلوچستان نیشنل پارٹی مستونگ کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق شہدائے بلوچستان اور شہید چیر مین منظور بلوچ کے چہلم کے سلسلے کے 15 جولائی 2020 کو 10.30 بجے بی این پی مستونگ کے زیر اہتمام کلی کونگھڑ مستونگ میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جس میں بی این پی و بی ایس او کے مرکزی قاہدین خظاب کرینگے۔اعلامیہ میں علما کرام ٹریڈیونینز سمیت مستونگ کے باشعور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں