کوئٹہ نوشکی قومی شاہراہ پر دو گا ڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی

منگل 8 جون 2021 23:54

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2021ء) کوئٹہ نوشکی قومی شاہراہ پر دو گا ڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق کوئٹہ نوشکی قومی شاہراہ پر گنجہ ڈوری کے علاقے میں دو گا ڑیوں میں ٹکر کے نتیجے میں آٹھ افراد شہریارولدلیاقت علی ساکن کوئٹہ،محمدعرفان کوئٹہ،سیدمنیراحمدولرسیداحمدنبیل ساکن پشن،محمدشفاولد محمدبقاء ساکن منگچر،عبدالرزاق ولد محمدبقاء ساکن منگچر،ہدایت اللہ ولد جان محمد ساکن منگچر زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں