لیویز فروس کی کامیاب کارروائی ،دو مطلوب ملزمان گرفتار

بدھ 15 ستمبر 2021 20:22

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2021ء) لیویز فروس کی کامیاب کاروائی دو مطلوب ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر(ر)محمدالیاس کبزئی اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاء المنیم بلوچ کے خصوصی ہدایات پر تحصیلدار مستونگ محمداکرم حریفال کے سربرائی میں لیویز تھانہ ولی خان کے انچارچ عبدالظاہر کرد دفعدار محمدعارف پر مشتمل کیو آر ایف و لیویز فورس ولی خان کے بھائی نفری کے ہمراہ تھانہ ولی خان کے حدود میں چھاپہ مار کاروائی میں لیویز تھانہ ولی خان کومقدمہ نمبر029/021بجرم33)7/ADF۔

(جاری ہے)

34ت پ کینامزد دو مطلوب ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں