مستونگ ،ایف سی پولیس اور لیویز کا آپریشن ،4مشتبہ افراد گرفتار

بدھ 22 فروری 2017 23:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) مستونگ میں ایف سی پولیس اور لیویز کا آپریشن 4مشتبہ افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق بدھ کو ایف سی پولیس اور لیویز نے مستونگ میں آپریشن کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گرفتار افراد سے تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مستونگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں