مٹیاری، دو کاروں اور ٹرک میں تصادم ، دو افراد جاں بحق

اتوار 11 نومبر 2018 16:40

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2018ء) مٹیاری میں سعید آباد نیشنل ہائی وے پر دو کاروں اور ٹرک میں تصادم ہوگیاجس کے باعث دوافراد جان کی بازی ہار گئے۔

(جاری ہے)

حادثے میں تیز رفتار کار ٹرک سے ٹکرا گئی جسے پیچھے سے آنے والی کار نے ٹکرمار دی ۔حادثے میں پہلی کار میں سوار دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ہالا تعلقہ اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔پولیس نے کار اور ٹرک کو تحویل میں لے لیاہے۔

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں