محمد نو ازشر یف خیبر سے کراچی تک عوام کے قا ئد ہیں، سردار شفقت حیات بلوچ

جمعرات 23 نومبر 2017 17:13

سلانوالی۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2017ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی سردار شفقت حیات بلوچ نے کہا ہے کہ مائنس محمد نو ازشر یف کا خوا ب دیکھنے وا لے اپنے مقا صد میں نا کامی کی بنا پر منہ چھپاتے پھر ر ہے ہیں، محمد نو ازشر یف خیبر سے کراچی تک عوام کے قا ئد ہیں، انہیں عوا م سے کو ئی دور نہیں کر سکتا،و ز یر اعلی پنجا ب محمد شہبازشر یف اپنے دور ہ سرگود ہا کے مو قع پر 3ار ب رو پے کی لاگت سے لنگر وا لا پل کی تعمیر کا افتتاح کریں گے،ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پبلک سیکرٹریٹ صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا،انکا کہنا تھا کہ حلقہ ا ین ای68میں ترقیاتی کا مو ں کی رفتار بہت تیز کر د ی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں