مٹیاری، حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی درگاہ بھٹائی پر صوبائی وزیر تعلیم اور کلچر سید سردار شاہ کی حاضری

بدھ 24 اکتوبر 2018 21:30

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2018ء) سندھ کے صوفی بزرگ شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی پر صوبائی وزیر تعلیم اور کلچر سید سردار شاہ نے درگاہ بھٹائی پہ حاضری دے کرخصوصی دعا کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکے صوبے میں احتساب نہیں انتقام ہورہا ہے نیب کے قوانین صرف پی پی کے لیئے ہیں جبکے دیگر پارٹیاں دودہ سے دھلی ہوئی ہیں انکا کہنا تھا کیمیں نے کبھی نہیں کہا کے سندہ میں تعلیم سسٹم صحیح راستے پہ چل رہا ہے اسیمبلی میں بھی بات کی کیخراب اور بے حال تعلیمی سسٹم کوٹھیک کرنے کیلیئے مجھے ٹاسک ملا ہے انکاکہنا تھاکے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیئے تمام افراد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگاجبکے تبدیلی کے لیئے میں نے اپنے بچے سرکاری اسکول میں داخل کرائیہیںعرس کی افتتاحی تقریب میں میزبان صوبائی وزیرکلچر سید سردار شاہ اور سیکریٹری کلچر شرکت نہ کرسکے تاخیر سے اور آرام سے دن کو ایک بجہ بھٹائی درگاہ پہ حاضری دی اور گورنر سندہ کے استقبال کو گوارہ نہیں سمجھا

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں