نیو سعیدآباد میں پولیس کی ہالہ عدالت کے حکم پر نیوسعیدآباد میں کارروائی

زرعی زمین پر مبینہ طور بنائی گئے نجی جیل پر چھاپہ مبینہ طور پر قیدکئے گئے 4 خواتین سمیت 9 افراد بازیاب کرالیا گیا

جمعرات 30 جنوری 2020 23:26

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2020ء) نیو سعیدآباد میں پولیس کی ہالہ عدالت کے حکم پر نیوسعیدآباد میں زرعی زمین پر مبینہ طور بنائی گئے نجی جیل پر چھاپہ مبینہ طور پر قیدکئے گئے 4 خواتین سمیت 9 افراد بازیاب کرالیا گیا۔

(جاری ہے)

نیوسعیدآباد پولیس نے ہالا عدالت میں لچھمن نامی آخص کی فریاد پہ عدالتی حکم پر زرعی زمین پہ بااثر وڈیرے کے بنائے گئے نجی جیل میں چھاپہ مارکرمبینہ طور پر جبری قید کئیگئے گئے 9 افراد کو بازیاب کرالیا ہے آزاد ہونے والے افراد میں پرتاپ ، لالو، رامچند، منو، جتنا ، سوناری شامل ہیں،آزاد ہونے والوں نے آزادی پہ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عدلیہ اور میڈیا کی مدد کرنے پر ان کاشکریہ ادا کیا ہے۔#

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں