]مٹیاری کے قریب سے 21 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

اتوار 31 اکتوبر 2021 17:40

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اکتوبر2021ء) مٹیاری کے قریب ٹرین سے تین دن قبل گری ہوئی 21 سالہ نوجوان کی لاش برآمد۔

(جاری ہے)

مٹیاری کے قریب مرید سوہوگاؤں کے مقام پرٹرین سے گری ہوئی ریلوے ٹریک سے منسلک سڑک پر تین دن قبل 21سالہ نوجوان کی لاش پولیس نے برآمد کی ہے جس کی شناخت عمران شاہ ولد غلام صابر کے بطور ان کی جیب سے ملنے والے شناختی کارڈ سے کی گئی ہے جسے مقامی ہسپتال منتقل کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

مٹیاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں